Rizwan Zubair

مادّہ ظ ف ر

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ظ ف رẓ-f-r

(ض) ظَفَرَ يَظْفِرُ ظَفْرًا: چہرے پر ناخن مارنا۔ ظُفُرٌ ج اَظْفَارٌ (اسم ذات): ناخن۔ ﴿حَرَّمْنَا كُلَّ ذِيْ ظُفُرٍ﴾ (الانعام ۶:۱۴۶)

(س) ظَفِرَ يَظْفَرُ ظَفَرًا: مقصد میں کامیاب ہونا (اردو میں «ظفر» اسی معنی میں)۔

(افعال) اَظْفَرَ يُظْفِرُ اِظْفَارًا: کامیاب کرنا، غالب کرنا۔ ﴿مِنْۢ بَعْدِ اَنْ اَظْفَرَكُمْ عَلَيْهِمْ﴾ (الفتح ۴۸:۲۴)

اردو میں اس مادے سے: مظفر۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ