Rizwan Zubair

مادّہ ظ ع ن

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ظ ع نẓ-ʿ-n

(ف) ظَعَنَ يَظْعَنُ ظَعْنًا: سفر پر روانہ ہونا، کوچ کرنا۔ ﴿تَسْتَخِفُّوْنَهَا يَوْمَ ظَعْنِكُمْ وَيَوْمَ اِقَامَتِكُمْ﴾ (النحل ۱۶:۸۰)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ