ظ ل لẓ-l-l
(س) ظَلَّ يَظَلُّ ظَلًّا وَظُلُوْلًا (اصلی: ظَلِلَ يَظْلَلُ): ہمیشہ رہنا؛ دن میں سایہ ہونا۔ ﴿فَظَلَّتْ اَعْنَاقُهُمْ لَهَا خٰضِعِيْنَ﴾ (الشعراء ۲۶:۴)
ظِلٌّ ج ظِلَالٌ (اسم ذات): سایہ (اردو میں «ظل» اسی معنی میں)۔ ﴿وَظِلٍّ مَّمْدُوْدٍ﴾ (الواقعۃ ۵۶:۳۰)؛ ﴿فِيْ ظِلٰلٍ وَّعُيُوْنٍ﴾ (المرسلٰت ۷۷:۴۱)
ظُلَّةٌ ج ظُلَلٌ: سائبان، سایہ کرنے والا بادل۔ ﴿فَاَخَذَهُمْ عَذَابُ يَوْمِ الظُّلَّةِ﴾ (الشعراء ۲۶:۱۸۹)
(تفعیل) ظَلَّلَ يُظَلِّلُ تَظْلِيْلًا: سایہ کرنا۔ ﴿وَظَلَّلْنَا عَلَيْكُمُ الْغَمَامَ﴾ (البقرۃ ۲:۵۷)
«اسی مقام سے آدم ہے ظلِ سبحانی» (ضربِ کلیم)