Rizwan Zubair

مادّہ ز ب ن

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ز ب نz-b-n

(ض) زَبَنَ يَزْبِنُ زَبْنًا: دھکیلنا، لات مار کر ہٹانا۔

زَبَانِيَةٌ (جمع؛ واحد میں اقوال: زِبْنِيٌّ، زَابِنٌ، یا اس کا واحد اس کے لفظ سے نہیں): جہنم کے وہ فرشتے جو گنہگاروں کو دھکیل کر ڈالیں گے۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿سَنَدْعُ الزَّبَانِيَةَ﴾ (العلق ۹۶:۱۸)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ