Rizwan Zubair

مادّہ ی ق ظ

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ی ق ظy-q-ẓ

(س) يَقِظَ يَيْقَظُ يَقَظًا: چوکنا ہونا، جاگنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

يَقِظٌ ج اَيْقَاظٌ (صفت): چوکنا، جاگا ہوا، بیدار۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿وَتَحْسَبُهُمْ اَيْقَاظًا وَّهُمْ رُقُوْدٌ﴾ (الکھف ۱۸:۱۸)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ