Rizwan Zubair

مادّہ و ء ل

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

و ء لw-ʾ-l

(ض) وَاَلَ يَئِلُ وَاْلًا: پناہ لینا، بچ نکلنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

مَوْئِلٌ (مَفْعِلٌ کے وزن پر اسم الظرف): پناہ لینے کی جگہ، جائے پناہ۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿بَلْ لَّهُمْ مَّوْعِدٌ لَّنْ يَّجِدُوْا مِنْ دُوْنِهِۦ مَوْئِلًا﴾ (الکھف ۱۸:۵۸)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ