Rizwan Zubair

مادّہ ط غ و

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 5 · English

ط غ وṭ-gh-w

(ف) طَغٰى يَطْغٰى طُغْيًا: حد سے گزر جانا۔ ﴿اِذْهَبْ اِلٰى فِرْعَوْنَ اِنَّهُۥ طَغٰى﴾ (طٰہٰ ۲۰:۲۴)؛ ﴿اِنَّا لَمَّا طَغَا الْمَآءُ﴾ (الحاقۃ ۶۹:۱۱)؛ ﴿اِنَّ الْاِنْسَانَ لَيَطْغٰٓى﴾ (العلق ۹۶:۶)

طَغْوٰى (اسم ذات): سرکشی۔ ﴿كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ بِطَغْوٰىهَآ﴾ (الشمس ۹۱:۱۱)

طَاغُوْتٌ: ہر سرکشی کا ذریعہ، ہر سرکش (اردو میں «طاغوت» اسی معنی میں)۔ ﴿يُؤْمِنُوْنَ بِالْجِبْتِ وَالطَّاغُوْتِ﴾ (النساء ۴:۵۱) (دیکھیے ط غ ی)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ