ط ع نṭ-ʿ-n
(ف) طَعَنَ يَطْعَنُ طَعْنًا: کسی کو نیزہ چبھونا (اردو میں «طعن، طعنہ» اسی معنی میں)؛ طنز کرنا، طعنہ دینا۔ ﴿وَطَعَنُوْا فِيْ دِيْنِكُمْ﴾ (التوبۃ ۹:۱۲)؛ ﴿لَيًّۢا بِاَلْسِنَتِهِمْ وَطَعْنًا فِي الدِّيْنِ﴾ (النساء ۴:۴۶)
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English
(ف) طَعَنَ يَطْعَنُ طَعْنًا: کسی کو نیزہ چبھونا (اردو میں «طعن، طعنہ» اسی معنی میں)؛ طنز کرنا، طعنہ دینا۔ ﴿وَطَعَنُوْا فِيْ دِيْنِكُمْ﴾ (التوبۃ ۹:۱۲)؛ ﴿لَيًّۢا بِاَلْسِنَتِهِمْ وَطَعْنًا فِي الدِّيْنِ﴾ (النساء ۴:۴۶)
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر