ث ق فth-q-f
(س) ثَقِفَ يَثْقَفُ ثَقْفًا: مہارتِ نگاہ سے کسی چیز کو پالینا، قابو میں پا لینا۔ ﴿وَاقْتُلُوْهُمْ حَيْثُ ثَقِفْتُمُوْهُمْ﴾ (البقرۃ ۲:۱۹۱)؛ ﴿فَاِمَّا تَثْقَفَنَّهُمْ فِي الْحَرْبِ﴾ (الانفال ۸:۵۷)
اردو میں اس مادے سے: ثقافت، ثقافتی۔
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English
(س) ثَقِفَ يَثْقَفُ ثَقْفًا: مہارتِ نگاہ سے کسی چیز کو پالینا، قابو میں پا لینا۔ ﴿وَاقْتُلُوْهُمْ حَيْثُ ثَقِفْتُمُوْهُمْ﴾ (البقرۃ ۲:۱۹۱)؛ ﴿فَاِمَّا تَثْقَفَنَّهُمْ فِي الْحَرْبِ﴾ (الانفال ۸:۵۷)
اردو میں اس مادے سے: ثقافت، ثقافتی۔
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر