Rizwan Zubair

مادّہ ث ق ب

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ث ق بth-q-b

(ن) ثَقَبَ يَثْقُبُ ثَقْبًا: سوراخ کرنا، چھید کرنا؛ اور اسی سے روشنی کا چیر کر نکلنا۔

ثَاقِب (اسمِ فاعل): چمکتا ہوا، اندھیرا چیر کر نکلنے والا (اردو میں «ثاقب» اسی معنی میں)۔ قرآن میں دو بار، اور دونوں بار ستارے کی صفت میں: ﴿النَّجْمُ الثَّاقِبُ﴾ (الطارق ۸۶:۳)؛ ﴿شِهَابٌ ثَاقِبٌ﴾ (الصافات ۳۷:۱۰)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ