ث ع بth-ʿ-b
(ف) ثَعَبَ يَثْعَبُ ثَعْبًا: پانی کا بہہ نکلنا، جاری ہونا۔
ثُعْبَان ج ثَعَابِيْن: بڑا سانپ، اژدہا — نام اسی مناسبت سے کہ وہ بہتے پانی کی طرح رواں ہوتا ہے۔ قرآن میں دو بار، اور دونوں بار عصائے موسیٰ کے بارے میں: ﴿فَإِذَا هِيَ ثُعْبَانٌ مُّبِيْنٌ﴾ (الاعراف ۷:۱۰۷؛ الشعراء ۲۶:۳۲)