ث ر یth-r-y
(س) ثَرِيَ يَثْرٰى ثَرًي: مٹی کا خشک ہونے کے بعد تر اور نم ہونا۔
ثَرًي (اسم ذات): تری، نمی؛ پھر گیلی مٹی کے لئے بھی آتا ہے۔ ﴿وَمَا بَيْنَهُمَا وَمَا تَحْتَ الثَّرٰى﴾ (طٰہٰ ۲۰:۶)
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English
(س) ثَرِيَ يَثْرٰى ثَرًي: مٹی کا خشک ہونے کے بعد تر اور نم ہونا۔
ثَرًي (اسم ذات): تری، نمی؛ پھر گیلی مٹی کے لئے بھی آتا ہے۔ ﴿وَمَا بَيْنَهُمَا وَمَا تَحْتَ الثَّرٰى﴾ (طٰہٰ ۲۰:۶)
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر