ص ی صṣ-y-ṣ
— صِيْصَة ج صَيَاصِي: قلعہ، مضبوط گڑھ؛ اصل مفہوم اُس چیز کا ہے جس سے بچاؤ کیا جائے، اسی لیے مرغ کے پنجے کے کانٹے اور بیل کے سینگ کو بھی صِيْصَة کہتے ہیں۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿وَأَنْزَلَ الَّذِيْنَ ظَاهَرُوْهُمْ مِّنْ أَهْلِ الْكِتَابِ مِنْ صَيَاصِيْهِمْ﴾ (الاحزاب ۳۳:۲۶)۔