Rizwan Zubair

مادّہ ص ی ف

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ص ی فṣ-y-f

— صَيْف: گرمی کا موسم؛ شِتَاء (جاڑا) کی ضد۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ شِتَاء کے ساتھ: ﴿رِحْلَةَ الشِّتَاءِ وَالصَّيْفِ﴾ (قریش ۱۰۶:۲)۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ