Rizwan Zubair

مادّہ ص ی ر

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ص ی رṣ-y-r

(ض) صَارَ يَصِيْرُ صَيْرًا وَمَصِيْرًا: لوٹنا۔ ﴿اَلَآ اِلَي اللّٰهِ تَصِيْرُ الْاُمُوْرُ﴾ (الشورٰی ۴۲:۵۳)

مَصِيْرٌ (مصدر کے علاوہ اسم الظرف بھی): لوٹنے کا ٹھکانا۔ ﴿وَاِلَيْهِ الْمَصِيْرُ﴾ (المائدۃ ۵:۱۸)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ