ص ل لṣ-l-l
(ض) صَلَّ يَصِلُّ صَلِيْلًا: (۱) کسی چیز کا آواز کرنا (۲) کسی چیز کا سڑنا۔
صَلَّالٌ (فَعَّالٌ کے وزن پر صفت): سڑی ہوئی خشک مٹی جو بجتی ہے، یعنی آواز کرتی ہے؛ قرآن مجید میں اس کے ایک لام کو ص میں بدل کر صَلْصَالٌ آیا ہے (دیکھیے ص ل ص ل)۔ ﴿خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِ﴾ (الرحمٰن ۵۵:۱۴)