ص د فṣ-d-f
(ض) صَدَفَ يَصْدِفُ صَدْفًا وَصُدُوْفًا: ہٹانا، کنارے کرنا (متعدی)؛ پھر جانا، کنارہ کش ہونا (لازم)۔ ﴿فَمَنْ اَظْلَمُ مِمَّنْ كَذَّبَ بِاٰيٰتِ اللّٰهِ وَصَدَفَ عَنْهَا﴾ (الانعام ۶:۱۵۷)
صَدَفٌ (اسم ذات، تثنیہ صَدَفَانِ): کسی چیز کا کنارہ، پہاڑ کا پہلو۔ ﴿حَتّٰٓى اِذَا سَاوٰى بَيْنَ الصَّدَفَيْنِ﴾ (الکھف ۱۸:۹۶)