Rizwan Zubair

مادّہ ش ح ح

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ش ح حsh-ḥ-ḥ

(ن) شَحَّ يَشُحُّ شُحًّا: لالچ کرنا، بخل کرنا۔

شُحٌّ (اسم ذات بھی): لالچ، بخل۔ ﴿وَمَنْ يُّوْقَ شُحَّ نَفْسِهِۦ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الْمُفْلِحُوْنَ﴾ (الحشر ۵۹:۹)

شَحِيْحٌ ج اَشِحَّةٌ (فَعِيْلٌ کے وزن پر صفت): لالچی، بخیل۔ ﴿اَشِحَّةً عَلَي الْخَيْرِ﴾ (الاحزاب ۳۳:۱۹)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ