Rizwan Zubair

مادّہ ش ح م

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ش ح مsh-ḥ-m

(ف) شَحَمَ يَشْحَمُ شَحْمًا: چربی کھلانا۔

شَحْمٌ (اسم جنس، واحد شَحْمَةٌ) ج شُحُوْمٌ: چربی۔ ﴿حَرَّمْنَا عَلَيْهِمْ شُحُوْمَهُمَآ﴾ (الانعام ۶:۱۴۶)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ