Rizwan Zubair

مادّہ س ق ف

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

س ق فs-q-f

(ف، ن) سَقَفَ يَسْقَفُ / يَسْقُفُ سَقْفًا: مکان پر چھت ڈالنا۔

سَقْفٌ ج سُقُفٌ (اسم ذات): چھت (اردو میں «سقف» اسی معنی میں)۔ ﴿وَجَعَلْنَا السَّمَآءَ سَقْفًا مَّحْفُوْظًا﴾ (الانبیاء ۲۱:۳۲)؛ ﴿لِبُيُوْتِهِمْ سُقُفًا مِّنْ فِضَّةٍ﴾ (الزخرف ۴۳:۳۳)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ