Rizwan Zubair

مادّہ س ق م

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

س ق مs-q-m

(س) سَقِمَ يَسْقَمُ سَقَمًا وَسُقْمًا: بیمار ہونا۔

سَقِيْمٌ (فَعِيْلٌ کے وزن پر صفت): بیمار؛ اہلِ لغت مَرَض اور سَقَم میں فرق یہ بتاتے ہیں کہ سَقَم زیادہ تر جسمانی اور طویل بیماری کے لیے آتا ہے۔ ﴿فَقَالَ اِنِّيْ سَقِيْمٌ﴾ (الصافات ۳۷:۸۹)؛ ﴿فَنَبَذْنٰهُ بِالْعَرَآءِ وَهُوَ سَقِيْمٌ﴾ (الصافات ۳۷:۱۴۵)

قرآن میں دو بار آیا ہے، اور دونوں بار صفت کی صورت میں۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ