Rizwan Zubair

مادّہ ق و س

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ق و سq-w-s

— قَوْس ج أَقْوَاس وَقِسِيّ: کمان، دھنش (اردو میں «قوس، قوسین» اسی معنی میں)۔ عربوں کے ہاں کمان کی لمبائی پیمائش کی ایک اکائی تھی۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ اسی محاورے میں: ﴿فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنٰى﴾ (النجم ۵۳:۹)۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ