Rizwan Zubair

مادّہ ق و ت

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ق و تq-w-t

(ن) قَاتَ يَقُوْتُ قَوْتًا (اصلی: قَوَتَ يَقْوُتُ): غذا دینا، روزی دینا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

قُوْتٌ ج اَقْوَاتٌ (اسمِ ذات): غذا، روزی۔ ﴿وَقَدَّرَ فِيْهَآ اَقْوَاتَهَا﴾ (فصلت ۴۱:۱۰)

(افعال) اَقَاتَ يُقِيْتُ اِقَاتَةً: کسی کو روزی پہنچانا؛ پھر کسی چیز پر قدرت اور نگہبانی رکھنا۔ مُقِيْتٌ (اسم الفاعل): قدرت رکھنے والا، نگہبان۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿وَكَانَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ مُّقِيْتًا﴾ (النساء ۴:۸۵)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ