ق و عq-w-ʿ
(ن) قَاعَ يَقُوْعُ قَوْعًا (اصلی: قَوَعَ يَقْوُعُ): (نر کا) مادہ پر جست لگانا؛ بعض نے پچھلے پاؤں لوٹنا بھی ذکر کیا ہے۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔
قَاعٌ ج قِيْعَةٌ وَقِيْعَانٌ (اسمِ ذات): ہموار، کھلا اور سپاٹ میدان جس میں کوئی اونچ نیچ نہ ہو۔ ﴿فَيَذَرُهَا قَاعًا صَفْصَفًا﴾ (طٰہٰ ۲۰:۱۰۶)؛ ﴿كَسَرَابٍۢ بِقِيْعَةٍ﴾ (النور ۲۴:۳۹)