Rizwan Zubair

مادّہ ق ش ع ر

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ق ش ع رq-sh-ʿ-r

(رباعی) — اِقْشَعَرَّ يَقْشَعِرُّ اِقْشِعْرَارًا

(باب افعِلَال): رونگٹے کھڑے ہو جانا، جسم کا سمٹ جانا۔ صرفی نکتہ: یہ اُسی وزن پر ہے جس پر اِطْمَأَنَّ اور اِشْمَأَزَّ — اور اس وزن میں کیفیت کے غالب آ جانے کا مفہوم ہے؛ تینوں ایک ساتھ پڑھانے کے قابل ہیں۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿تَقْشَعِرُّ مِنْهُ جُلُوْدُ الَّذِيْنَ يَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ﴾ (الزمر ۳۹:۲۳)۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ