Rizwan Zubair

مادّہ ق س و

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ق س وq-s-w

(ن) قَسَا يَقْسُوْ قَسْوَةً وَقَسَاوَةً (اصلی: قَسَوَ يَقْسُوُ): سخت ہونا (خصوصاً دل کا) (اردو میں «قساوت» اسی معنی میں)۔ ﴿ثُمَّ قَسَتْ قُلُوْبُكُمْ مِّنْۢ بَعْدِ ذٰلِكَ فَهِيَ كَالْحِجَارَةِ اَوْ اَشَدُّ قَسْوَةً﴾ (البقرۃ ۲:۷۴)

قَاسِيَةٌ (اسم الفاعل مؤنث): سخت۔ ﴿فَوَيْلٌ لِّلْقٰسِيَةِ قُلُوْبُهُمْ﴾ (الزمر ۳۹:۲۲)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ