Rizwan Zubair

مادّہ ق ن و

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ق ن وq-n-w

— قِنْو ج قِنْوَان وَأَقْنَاء: کھجور کا خوشہ، وہ گچھا جس میں پھل لگے ہوں۔ صرفی نکتہ: قِنْوَان تثنیہ کے وزن پر ہے مگر جمع ہے — نحویوں نے اسے اُن چند جمعوں میں شمار کیا ہے جو تثنیہ کے مشابہ ہیں (جیسے صِنْوَان)۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿وَمِنَ النَّخْلِ مِنْ طَلْعِهَا قِنْوَانٌ دَانِيَةٌ﴾ (الانعام ۶:۹۹)۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ