ق د حq-d-ḥ
(ف) قَدَحَ يَقْدَحُ قَدْحًا: چقماق رگڑ کر آگ نکالنا، ٹکرا کر چنگاری پیدا کرنا۔ قَدْح: چنگاری نکالنا۔ اہلِ لغت کہتے ہیں کہ اسی سے «قَدْح فِي النَّسَب» یعنی نسب پر طعن بھی ہے۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ گھوڑوں کے سُموں سے چنگاریاں نکلنے کے بیان میں: ﴿فَالْمُوْرِيَاتِ قَدْحًا﴾ (العٰدیٰت ۱۰۰:۲)۔