Rizwan Zubair

مادّہ ق ح م

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ق ح مq-ḥ-m

(ف) قَحَمَ يَقْحَمُ قُحُوْمًا: بغیر سوچے سمجھے کسی مشکل میں کود پڑنا۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

(افتعال) اِقْتَحَمَ يَقْتَحِمُ اِقْتِحَامًا: زور سے گھس جانا، دشوار گھاٹی میں کود پڑنا؛ مُقْتَحِم (اسمِ فاعل)۔ قرآن میں دو بار: ﴿فَلَا اقْتَحَمَ الْعَقَبَةَ﴾ (البلد ۹۰:۱۱) اور ﴿هٰذَا فَوْجٌ مُّقْتَحِمٌ مَّعَكُمْ﴾ (صٓ ۳۸:۵۹)۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ