Rizwan Zubair

مادّہ ق ب ح

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ق ب حq-b-ḥ

(ک) قَبُحَ يَقْبُحُ قُبْحًا وَقَبَاحَةً: بدصورت اور مکروہ ہونا — حُسْن کی ضد (اردو میں «قباحت»: حرج، خرابی، اعتراض؛ عربی میں: بدصورتی، مکروہ ہونا)۔ مَقْبُوْح ج مَقْبُوْحِيْن (اسمِ مفعول): بدصورت کر دیا گیا، رسوا و مکروہ بنایا ہوا؛ اہلِ لغت کہتے ہیں کہ اس میں دور کر دینے اور ذلیل کر دینے کا مفہوم بھی ہے۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ هُمْ مِّنَ الْمَقْبُوْحِيْنَ﴾ (القصص ۲۸:۴۲)۔

اردو میں اس مادے سے: قبیح۔

«جو ہو نشیب میں پیدا، قبیح و نامحبوب!» (ضربِ کلیم)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ