Rizwan Zubair

مادّہ ن س ف

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ن س فn-s-f

(ض) نَسَفَ يَنْسِفُ نَسْفًا: اکھاڑ پھینکنا؛ (ہوا کا) مٹی کو اکھاڑ کر اڑا دینا، ریزہ ریزہ کر کے بکھیر دینا۔ ﴿فَقُلْ يَنْسِفُهَا رَبِّيْ نَسْفًا﴾ (طٰہٰ ۲۰:۱۰۵)؛ ﴿وَاِذَا الْجِبَالُ نُسِفَتْ﴾ (المرسلٰت ۷۷:۱۰)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ