Rizwan Zubair

مادّہ ن س ر

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ن س رn-s-r

— نَسْر ج نُسُوْر وَأَنْسُر: گدھ، بڑا شکاری پرندہ۔ «نَسْر» قومِ نوح کے پانچ بتوں میں سے ایک کا نام بھی ہے۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ بتوں کے شمار میں: ﴿وَلَا تَذَرُنَّ وَدًّا وَّلَا سُوَاعًا وَّلَا يَغُوْثَ وَيَعُوْقَ وَنَسْرًا﴾ (نوح ۷۱:۲۳)۔

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ