Rizwan Zubair

مادّہ ل ی ت

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ل ی تl-y-t

(ض) لَاتَ يَلِيْتُ لَيْتًا (اصلی: لَيَتَ يَلْيِتُ): کسی کے حق میں سے کم کرنا، گھٹا دینا۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿لَا يَلِتْكُمْ مِّنْ اَعْمَالِكُمْ شَيْـًٔا﴾ (الحجرات ۴۹:۱۴)

لَيْتَ (حرفِ تمنّي): کاش (اردو میں «لیت و لعل»: ٹال مٹول، حیلے بہانے؛ عربی میں: کاش، تمنّا کا حرف)؛ «اِنَّ» کی طرح اسم کو نصب اور خبر کو رفع دیتا ہے۔ ﴿يٰلَيْتَنِيْ كُنْتُ تُرٰبًا﴾ (النبا ۷۸:۴۰)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ