ل ف حl-f-ḥ
(ف) لَفَحَ يَلْفَحُ لَفْحًا: آگ یا لُو کا چہرے کو جھلسا دینا۔ اہلِ لغت نَفْح اور لَفْح میں فرق یہ بتاتے ہیں کہ لفح زیادہ شدید اور جھلسا دینے والا ہے۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿تَلْفَحُ وُجُوْهَهُمُ النَّارُ وَهُمْ فِيْهَا كَالِحُوْنَ﴾ (المؤمنون ۲۳:۱۰۴)۔