Rizwan Zubair

مادّہ ل ف ت

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ل ف تl-f-t

(ض) لَفَتَ يَلْفِتُ لَفْتًا: کسی کو کسی چیز سے پھیر دینا، موڑ دینا۔ ﴿قَالُوْٓا اَجِئْتَنَا لِتَلْفِتَنَا عَمَّا وَجَدْنَا عَلَيْهِ اٰبَآءَنَا﴾ (یونس ۱۰:۷۸)

(افتعال) اِلْتَفَتَ يَلْتَفِتُ اِلْتِفَاتًا: اہتمام سے کسی طرف توجہ پھیرنا، مڑ کر دیکھنا (اردو میں «التفات» اسی معنی میں)۔ ﴿وَلَا يَلْتَفِتْ مِنْكُمْ اَحَدٌ﴾ (ھود ۱۱:۸۱)

«حیات و موت نہیں التفات کے لائق» (ضربِ کلیم)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ