Rizwan Zubair

مادّہ خ ز ی

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

خ ز یkh-z-y

(س) خَزِيَ يَخْزٰى خِزْيًا: رسوا ہونا۔

خِزْيٌ (اسم ذات): رسوائی۔ ﴿لَهُمْ فِي الدُّنْيَا خِزْيٌ﴾ (البقرۃ ۲:۱۱۴)

افعال اَخْزٰى يُخْزِيْ اِخْزَاءً: رسوا کرنا۔ ﴿رَبَّنَآ اِنَّكَ مَنْ تُدْخِلِ النَّارَ فَقَدْ اَخْزَيْتَهُۥ﴾ (اٰل عمران ۳:۱۹۲)؛ ﴿وَلَا تُخْزِنِيْ يَوْمَ يُبْعَثُوْنَ﴾ (الشعراء ۲۶:۸۷)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ