Rizwan Zubair

مادّہ خ س ا

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

خ س اkh-s-ʾ

(ف) خَسَاَ يَخْسَاُ خَسْاً: دھتکارنا، کتے کی طرح دور بھگانا (متعدی)؛ دھتکارا جانا، ذلیل ہو کر دور ہونا (لازم)۔

اِخْسَئُوْا (فعل امر): دور ہو جاؤ، دفع ہو۔ ﴿قَالَ اخْسَــُٔوْا فِيْهَا وَلَا تُكَلِّمُوْنِ﴾ (المؤمنون ۲۳:۱۰۸)

خَاسِئٌ ج خٰسِئِيْنَ (اسم الفاعل): دھتکارا ہوا، ذلیل؛ تھکا ہارا، ناکام۔ ﴿كُوْنُوْا قِرَدَةً خٰسِئِيْنَ﴾ (البقرۃ ۲:۶۵)؛ ﴿يَنْقَلِبْ اِلَيْكَ الْبَصَرُ خَاسِئًا﴾ (الملک ۶۷:۴)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ