Rizwan Zubair

مادّہ خ د ن

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

خ د نkh-d-n

— ثلاثی مجرد سے نہیں آتا۔

خِدْن ج اَخْدَان: خفیہ دوست، وہ آشنا جس سے چوری چھپے تعلق ہو۔ اہلِ لغت کہتے ہیں کہ خِدْن خاص طور پر ناجائز اور پوشیدہ تعلق کے لیے آتا ہے، اسی لیے قرآن نے اسے حرام تعلق کے بیان میں استعمال کیا۔ قرآن میں دو بار، دونوں بار جمع اور دونوں بار پاکدامنی کے سیاق میں: ﴿وَّلَا مُتَّخِذٰتِ اَخْدَانٍ﴾ (النساء ۴:۲۵)؛ ﴿وَلَا مُتَّخِذِيْٓ اَخْدَانٍ﴾ (المائدۃ ۵:۵)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ