Rizwan Zubair

مادّہ خ ذ ل

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 3 · English

خ ذ لkh-dh-l

(ن) خَذَلَ يَخْذُلُ خَذْلًا وَخِذْلَانًا: ساتھ چھوڑ دینا، بے یار و مددگار چھوڑنا۔ ﴿وَاِنْ يَّخْذُلْكُمْ فَمَنْ ذَا الَّذِيْ يَنْصُرُكُمْ مِّنْۢ بَعْدِهِۦ﴾ (اٰل عمران ۳:۱۶۰)

خَذُوْلٌ (فعول کے وزن پر مبالغہ): انتہائی نازک وقت پر ساتھ چھوڑنے والا۔ ﴿وَكَانَ الشَّيْطٰنُ لِلْاِنْسَانِ خَذُوْلًا﴾ (الفرقان ۲۵:۲۹)

مَخْذُوْلٌ (اسم المفعول): بے یار و مددگار چھوڑا ہوا۔ ﴿فَتَقْعُدَ مَذْمُوْمًا مَّخْذُوْلًا﴾ (بنی اسرائیل ۱۷:۲۲)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ