Rizwan Zubair

مادّہ خ د ع

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 4 · English

خ د عkh-d-ʿ

(ف) خَدَعَ يَخْدَعُ خَدْعًا: دھوکا دینا۔ ﴿وَمَا يَخْدَعُوْنَ اِلَّآ اَنْفُسَهُمْ﴾ (البقرۃ ۲:۹)

خَادِعٌ (اسم الفاعل): دھوکے کا بدلہ دینے والا، تدبیر سے پکڑنے والا۔ ﴿وَهُوَ خَادِعُهُمْ﴾ (النساء ۴:۱۴۲)

مفاعلہ خَادَعَ يُخَادِعُ مُخَادَعَةً وَخِدَاعًا: دوسرے کو دھوکا دینے کی کوشش کرنا۔ ﴿يُخٰدِعُوْنَ اللّٰهَ وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا﴾ (البقرۃ ۲:۹)؛ ﴿اِنَّ الْمُنٰفِقِيْنَ يُخٰدِعُوْنَ اللّٰهَ﴾ (النساء ۴:۱۴۲)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ