Rizwan Zubair

مادّہ ک ھ ل

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ک ھ لk-h-l

(ف) كَهَلَ يَكْهَلُ كُهُوْلَةً: ادھیڑ عمر کو پہنچنا (جوانی ڈھل کر بڑھاپے سے پہلے کی عمر)۔ (یہ فعل قرآن میں استعمال نہیں ہوا)۔

كَهْلٌ ج كُهُوْلٌ (صفت): ادھیڑ عمر آدمی۔ قرآن میں دو بار، اور دونوں بار سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں: ﴿وَيُكَلِّمُ النَّاسَ فِي الْمَهْدِ وَكَهْلًا﴾ (اٰل عمران ۳:۴۶)؛ ﴿تُكَلِّمُ النَّاسَ فِي الْمَهْدِ وَكَهْلًا﴾ (المائدۃ ۵:۱۱۰)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ