ک ھ فk-h-f
— ثلاثی مجرد سے فعل مستعمل نہیں۔
كَهْفٌ ج كُهُوْفٌ (اسمِ ذات): پہاڑ میں کشادہ غار؛ اسی سے سورۃ الکہف کا نام ہے۔ ﴿اَمْ حَسِبْتَ اَنَّ اَصْحٰبَ الْكَهْفِ وَالرَّقِيْمِ﴾ (الکھف ۱۸:۹)؛ ﴿اِذْ اَوَي الْفِتْيَةُ اِلَي الْكَهْفِ﴾ (الکھف ۱۸:۱۰)
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English
— ثلاثی مجرد سے فعل مستعمل نہیں۔
كَهْفٌ ج كُهُوْفٌ (اسمِ ذات): پہاڑ میں کشادہ غار؛ اسی سے سورۃ الکہف کا نام ہے۔ ﴿اَمْ حَسِبْتَ اَنَّ اَصْحٰبَ الْكَهْفِ وَالرَّقِيْمِ﴾ (الکھف ۱۸:۹)؛ ﴿اِذْ اَوَي الْفِتْيَةُ اِلَي الْكَهْفِ﴾ (الکھف ۱۸:۱۰)
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر