Rizwan Zubair

مادّہ ج ز ی

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 4 · English

ج ز یj-z-y

(ض) جَزٰى يَجْزِيْ جَزَآءً: کسی چیز کا کسی کے لیے کافی ہونا، حق ادا کرنا، بدلہ دینا۔ ﴿وَاتَّقُوْا يَوْمًا لَّا تَجْزِيْ نَفْسٌ عَنْ نَّفْسٍ شَيْئًا﴾ (البقرۃ ۲:۴۸)

جَازٍ (اسم الفاعل): بدلہ دینے والا، حق ادا کرنے والا، کافی ہونے والا۔ ﴿وَلَا مَوْلُوْدٌ هُوَ جَازٍ عَنْ وَّالِدِهِۦ شَيْئًا﴾ (لقمٰن ۳۱:۳۳)

جَزَاءٌ (اسم ذات): وہ چیز جو کافی ہو، حق، بدلہ (اردو میں «جزا» اسی معنی میں)۔ ﴿هَلْ جَزَآءُ الْاِحْسَانِ اِلَّا الْاِحْسَانُ﴾ (الرحمٰن ۵۵:۶۰)

جِزْيَةٌ (اسم ذات): امان کا بدلہ جو غیر مسلم اسلامی حکومت کو دیتے ہیں (اردو میں «جزیہ» اسی معنی میں)۔ ﴿حَتّٰى يُعْطُوا الْجِزْيَةَ عَنْ يَّدٍ﴾ (التوبۃ ۹:۲۹)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ