Rizwan Zubair

مادّہ ج س د

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ج س دj-s-d

(س) جَسِدَ يَجْسَدُ جَسَدًا: خون کا چپکنا، چمٹنا۔

جَسَدٌ (اسم ذات): بے جان جسم، دھڑ، ڈھانچا (اردو میں «جسد» اسی معنی میں)۔ ﴿عِجْلًا جَسَدًا لَّهُۥ خُوَارٌ﴾ (طٰہٰ ۲۰:۸۸)؛ ﴿وَاَلْقَيْنَا عَلٰى كُرْسِيِّهِۦ جَسَدًا﴾ (صٓ ۳۸:۳۴)

«روح سے تھا زندگی میں بھی تہی جن کا جسد» (ارمغانِ حجاز)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ