Rizwan Zubair

مادّہ ج ز ع

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 2 · English

ج ز عj-z-ʿ

(س) جَزِعَ يَجْزَعُ جَزَعًا: بے صبری کرنا، بے قرار ہونا، رنج کا اظہار کرنا (اردو میں «جزع» اسی معنی میں)۔ ﴿سَوَآءٌ عَلَيْنَآ اَجَزِعْنَآ اَمْ صَبَرْنَا﴾ (ابراھیم ۱۴:۲۱)

جَزُوْعٌ (فعول کے وزن پر مبالغہ): بہت زیادہ رنج کا اظہار کرنے والا۔ ﴿اِذَا مَسَّهُ الشَّرُّ جَزُوْعًا﴾ (المعارج ۷۰:۲۰)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ