Rizwan Zubair

مادّہ ج ی د

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ج ی دj-y-d

— جِيْد ج أَجْيَاد: گردن، خصوصًا اس کا اگلا حصہ جہاں ہار پہنا جاتا ہے۔ عربوں کے ہاں جِيْد میں خوبصورتی کا مفہوم شامل ہے، بخلاف عُنُق کے جو مطلق گردن ہے۔ قرآن میں صرف ایک بار: ﴿فِيْ جِيْدِهَا حَبْلٌ مِّنْ مَّسَدٍ﴾ (المسد ۱۱۱:۵)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ