Rizwan Zubair

مادّہ ج ف و

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ج ف وj-f-w

(ن) جَفَا يَجْفُوْ جَفَاءً: دور ہٹنا، اکھڑ جانا، بے رخی برتنا (اردو میں «جفا»: ظلم، بے وفائی؛ عربی میں: بے رخی، اکھڑپن)؛ نیز جھاگ کا اوپر آ کر پھینک دیا جانا۔

تفاعل تَجَافٰى يَتَجَافٰى تَجَافِيًا: پہلو کا بستر سے الگ رہنا، کروٹ بدل کر اٹھ جانا۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ تفاعل میں: ﴿تَتَجَافٰى جُنُوْبُهُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ﴾ (السجدۃ ۳۲:۱۶)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ