ج ل بj-l-b
(ن، ض) جَلَبَ يَجْلُبُ / يَجْلِبُ جَلْبًا: (۱) ہانک کر لے آنا۔ (۲) زخم اچھا ہوتے وقت اس پر جھلی کا پردہ آنا۔
جِلْبَابٌ ج جَلَابِيْبُ: چادر، اوڑھنی۔ ﴿يُدْنِيْنَ عَلَيْهِنَّ مِنْ جَلَابِيْبِهِنَّ﴾ (الاحزاب ۳۳:۵۹)
افعال اَجْلَبَ يُجْلِبُ اِجْلَابًا: ہانک کر لے آنا، چڑھا لانا۔ ﴿وَاَجْلِبْ عَلَيْهِمْ بِخَيْلِكَ وَرَجِلِكَ﴾ (بنی اسرائیل ۱۷:۶۴)