ج ف نj-f-n
— جَفْنَة ج جِفَان: بڑا پیالہ یا لگن جس میں کھانا رکھا جائے۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ سیدنا سلیمان علیہ السلام کے لیے جنوں کے بنائے ہوئے سامان کے بیان میں: ﴿وَجِفَانٍ كَالْجَوَابِ وَقُدُوْرٍ رّٰسِيٰتٍ﴾ (سبا ۳۴:۱۳)
قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English
— جَفْنَة ج جِفَان: بڑا پیالہ یا لگن جس میں کھانا رکھا جائے۔ قرآن میں صرف ایک بار، اور وہ سیدنا سلیمان علیہ السلام کے لیے جنوں کے بنائے ہوئے سامان کے بیان میں: ﴿وَجِفَانٍ كَالْجَوَابِ وَقُدُوْرٍ رّٰسِيٰتٍ﴾ (سبا ۳۴:۱۳)
تلاش اور حروفِ تہجی کے ساتھ پوری لغت: قرآنی مادّوں کی لغت (رضوان زبیر) · قرآنی عربی گرامر