Rizwan Zubair

مادّہ ج ف ا

قرآنِ کریم میں اس مادّے کی مثالیں: 1 · English

ج ف اj-f-ʾ

(ف) جَفَأَ يَجْفَأُ جَفْأً: ہانڈی کا ابل کر کناروں سے بہہ نکلنا؛ کسی چیز کا رائیگاں جانا، بے فائدہ ہو جانا۔

جُفَاءٌ (فعال کے وزن پر صفت): بے فائدہ، رائیگاں۔ ﴿فَاَمَّا الزَّبَدُ فَيَذْهَبُ جُفَآءً﴾ (الرعد ۱۳:۱۷)

باب عربی صیغے اور مشتقات اردو میں مستعمل الفاظ قرآنی آیت سورت و آیت کا حوالہ